اے پی پی میگا کرپشن کیس: 13 ملزمان کی ضمانت خارج، 7 گرفتار، 5 عدالت سے فرار

اسلام آباد :اسپیشل جج سنٹرل ہمایوں دلاور نے اے پی پی میگا کرپشن کیس میں اہم فیصلہ سناتے ہوئے 13 ملزمان کی ضمانت قبل از گرفتاری خارج کر دی اور ان کی فوری گرفتاری کے احکامات جاری کر دیے۔ عدالت کے حکم پر ایف آئی اے نے 7 ملزمان کو احاطہ عدالت سے گرفتار کر … اے پی پی میگا کرپشن کیس: 13 ملزمان کی ضمانت خارج، 7 گرفتار، 5 عدالت سے فرار پڑھنا جاری رکھیں